چہلم امام حسین(اربعین) کی اہمیت و فضیلت

سید الشہداء علیہ السلام کے اربعین (چہلم) کی تکریم و تعظیم اور سوگواری کی دلیل، امام حسن عسکری علیہ السلام سے منقولہ روایت ہے جہان آپ(ع) نے فرمایا ہے: مؤمن کی نشانیان پانچ ہیں: … اور زیارت اربعین کی تلاوت ہے۔ امام صادق علیہ السلام نے صفوان بن مہران جمّال کو زیارت اربعین، سکهائی ہے … چہلم امام حسین(اربعین) کی اہمیت و فضیلت پڑھنا جاری رکھیں